151

بلوچستان عوامی پارٹی کے سئنر رہنماء میرعطاء اللہ خان بلیدی کےشکر گزارہے،حاجی شوکت علی

بلوچستان عوامی پارٹی کے سئنر رہنماء میرعطاء اللہ خان بلیدی کےشکر گزارہے،حاجی شوکت علی

اوستہ محمد(عبدالخالق جتک رپورٹر ضلع جفیر آباد) ڈسٹرکٹ فوڈ کمیٹی کے ممبر.و جے یو پی کے مرکزی کمیٹی کے ممبر مولانا عبدالمجید جتک کی صدارت حکومت بلوچستان اور ضلعی انتظامہ کی

جانب سے کرونا وائرس اور لاک ڈاؤن سے متاثر مزدور طبقہ کے لۓ راشن کے حوالے اجلاس منقعد ہوا جس میں سیاسی اور مزدور ہوٹل یونین اور صحافیوں نے شرکت کی اور اپنی راۓ دی




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں