72

تھانہ صدر خانیوال میں ٹاؤٹ مافیا کا داخلہ مکمل طور پر بند کردیا ہے جرائم پیشہ افراد کے خلاف بھرپور کاروائیاں جاری ہیں۔سعد بن سعید سندھو

تھانہ صدر خانیوال میں ٹاؤٹ مافیا کا داخلہ مکمل طور پر بند کردیا ہے جرائم پیشہ افراد کے خلاف بھرپور کاروائیاں جاری ہیں۔سعد بن سعید سندھو

خانیوال (سعید احمد بھٹی) ایس ایچ او تھانہ صدر خانیوال سعد بن سعید سندھو نے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسرخانیوال اسماعیل الرحمن کھاڑک کے خصوصی احکامات پر اور ایس ڈی پی او کی سربراہی میں اپنے تھانہ صدر میں ٹاؤٹ مافیا کا داخلہ بلکل بند کردیا ہے سائلین کا کوئی مسئلہ درپیش ہو مجھے ڈائریکٹ مل کر اپنا مسلہ بتائیں قانون کے مطابق کاروائی عمل میں لائی جائے گی کسی بھی قسم کی سفارش کی ضرورت نہیں سائلین کے لیے میرے آفس کے دروازے چوبیس گھنٹے کھلے ہیں جرائم پیشہ افراد کے خلاف ہم بھرپور کاروائیاں کررہے ہیں

جس کی وجہ سے وہ علاقے چھوڑنے پر مجبور ہوجاہیں گے۔ جو کہ ایس ایچ او تھانہ صدر خانیوال سب انسپکٹرسعد بن سعید سندھو نے مزید کہا کہ منشیات فروش نوسرباز جوا مافیا اور چوری و ڈکیتی کرنے والے میرا ٹارگٹ ہیں ان شاء اللہ انکاخاتمہ کرنا میرا آخری مشن ہے جب تک انکا خاتمہ نہیں ہوتا ان جراٸم پیشہ عناصر کیخلاف آخری دم تک جنگ لڑتا رہوں گا میرا مشن عوام کو میرٹ پرانصاف مہیاکرناہےایس ایچ اوتھانہ صدر نے کہا ہے

کہ جرائم پیشہ عناصر کے خاتمہ میں آخری سانس تک لڑتا رہوں گا عوام سے میری التماس ہے کہ اپ کے علاقے میں مشکوک شخص یاکوٸی چیز نظر آئے توفوری پولیس کو اطلاع دیں اطلاع دینے والے کا نام صعغہ راز میں رکھاجاے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں