مظفرآباد, سیاحوں,مسافروں کی رہنمائی کیلئے لگے سائن بورڈ غائب 293

مظفرآباد, سیاحوں,مسافروں کی رہنمائی کیلئے لگے سائن بورڈ غائب

مظفرآباد, سیاحوں,مسافروں کی رہنمائی کیلئے لگے سائن بورڈ غائب

مظفرآباد(نمائندہ خصوصی ) محکمہ شاہرات کی غفلت ، ریاستی دارالحکومت میں سیاحوں، مسافروں کی رہنمائی کیلئے لگے سائن بورڈ غائب، غیر ملکی سیاحوں کو مشکلات کا سامنا، تفصیلات کے مطابق مظفرآباد شہر کے داخلی اور اندرون شہر سیاحوں کی رہنمائی کیلئے لگائے سائن بورڈ اور سنگ میل غائب ہو گئے،

اکثر جگہوں پر سے بورڈ اکھیڑ لئے گئے ہیں جبکہ بیشتر سائن بورڈ پر پوسٹرز چسپاں ہیں جسکی وجہ سے غیر ملکی سیاحوں کو منزل تک پہنچنے میں مشکلات کا سامنا ہے ۔ شہریوں نے ڈپٹی کمشنر سمیت متعلقہ حکام سے سائن بورڈ اور سنگ میل نصب کرنے کا مطالبہ کیا ہے ۔سائن بورڈ غائب

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں