دنیا تک علامہ رضوی کی بےباک آواز اپنی مثال آپ رہے گی گذشتہ دن خیرپور میں تعزیتی ریفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ایم پی اے مولانا معاویہ اعظم طارق 162

دنیا تک علامہ رضوی کی بےباک آواز اپنی مثال آپ رہے گی گذشتہ دن خیرپور میں تعزیتی ریفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ایم پی اے مولانا معاویہ اعظم طارق

دنیا تک علامہ رضوی کی بےباک آواز اپنی مثال آپ رہے گی گذشتہ دن خیرپور میں تعزیتی ریفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ایم پی اے مولانا معاویہ اعظم طارق

ٹھٹھہ ( امین فاروقی بیورو چیف)ایم پی اے راہ حق پارٹی مولانا معاویہ اعظم طارق نے کہا ہیکہ علامہ خادم حسین رضوی کی دینی ملی خدمات اور ناموس رسالتؐ پر بے مثال جرآتمندانہ موقف تادم مرگ قائم رکھنے پر انہیں خراج عقیدت پیش کرتے ہیں رہتی دنیا تک علامہ رضوی کی بےباک آواز اپنی مثال آپ رہے گی

گذشتہ دن خیرپور میں تعزیتی ریفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ایم پی اے مولانا معاویہ اعظم طارق نے مزید کہا کہ مجاہد ختم بنوتؐ علامہ خادم حیسن رضوی اور شہید ناموس صحابہؐ مولنا ڈاکٹر عادل خان کا خلاء کبھی پر نہی ہوسکتا نوجوان دین اسلام اور تحفظ ختم نبوتؐ و تحفظ ناموس صحابہؓ کے لئے انکے نقش قدم کو اپنائے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں