ٹھٹھہ دھابیجی کے آرٹس شہزاد عالم انصاری کا تیار کردہ گلاسس فوٹو گفٹ کنٹرولر آف ایگزائمنیشن ڈاکٹر مسرور احمد زئ کو پیش 318

ٹھٹھہ دھابیجی کے آرٹس شہزاد عالم انصاری کا تیار کردہ گلاسس فوٹو گفٹ کنٹرولر آف ایگزائمنیشن ڈاکٹر مسرور احمد زئ کو پیش

ٹھٹھہ دھابیجی کے آرٹس شہزاد عالم انصاری کا تیار کردہ گلاسس فوٹو گفٹ کنٹرولر آف ایگزائمنیشن ڈاکٹر مسرور احمد زئ کو پیش

ٹھٹھہ(امین فاروقی بیوروچیف ٹھٹھہ)فاونڈرآف ملت ہائر سیکنڈری اسکول و کالج نوشین اختر نے تعلیمی بورڈ حیدر آباد آفس میں اپنے ٹیم کے ہمراہ دھابیجی کے آرٹس شہزاد عالم انصاری کا تیار کردہ گلاسس فوٹو گفٹ کنٹرولر آف ایگزائمنیشن ڈاکٹر مسرور احمد زئ کو پیش کیا

اس عمل کو انہوں نے خوب سراہتے ہوئے خوشی کا اظہار کیا اس موقع پر فہیم انصاری ، میڈم رباب جہاں ، یاسر کونین انصاری و دیگر موجود تھے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں