304

ٹھٹھہ آل سندھ قائداعظم یاد گار فٹبال ٹورنامنٹ قدرتی اسٹیڈیم دھابیجی میں فاونڈر آف فٹبال کلب حاجی داود شاہ خان کی نگرانی میں کھیلا گیا

ٹھٹھہ آل سندھ قائداعظم یاد گار فٹبال ٹورنامنٹ قدرتی اسٹیڈیم دھابیجی میں فاونڈر آف فٹبال کلب حاجی داود شاہ خان کی نگرانی میں کھیلا گیا

ٹھٹھہ(امین فاروقی بیوروچیف ٹھٹھہ)آل سندھ قائداعظم یاد گار فٹبال ٹورنامنٹ قدرتی اسٹیڈیم دھابیجی میں فاونڈر آف فٹبال کلب حاجی داود شاہ خان کی نگرانی میں کھیلا گیا جسکا فائنل مقابلہ ایشین ٹائیگر اور مولا مدد کلب کے درمیان ہوا

اس دوران کھیلاڑیوں میں مہمان خصوصی سید امیر حیدر شاہ شیرازی ، سرادر ماجد جان لاشاری ، سردار ساجد جان لاشاری نے ٹرافی و انعامات تقسیم کئے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں