248

سندھ ثقافت کے حوالہ سے سومرو ہاوس گھگھر کالونی میں شاندار تقریب منعقد ہوئی

سندھ ثقافت کے حوالہ سے سومرو ہاوس گھگھر کالونی میں شاندار تقریب منعقد ہوئی

ٹھٹھہ (امین فاروقی بیوروچیف ٹھٹھہ) سندھ ثقافت کے حوالہ سے سومرو ہاوس گھگھر کالونی میں شاندار تقریب منعقد ہوئی جہایں بچے اور بچیوں نے ثقافتی گیتوں اجرک و سندھی ٹوپی کے ساتھ مختلف قومی ٹیبلو پیش کئے اس موقع پر شانی سومرو، زاہدہ نواز گھنیو، پرھ سومرو، ساکھ سندھو، عریج سومرو، صدف کلھوڑو،

حورالنساء میرانی، زرینہ میرانی، شاہ ذیب، لطف میرانی و دیگر موجود تھے پرھ سومرو نے کہا کہ سندھ ثقافت قدیمی ہے اور اپنے قومی ثقافت کو اجاگر کرنا اسے منانے پر فخر کرتے ہیں سندھ کے تمام وسائل زمینیں، جزائر، دریاء اور سمندر پر صرف سندھیوں کا حق ہے جسکے لئے جدوجہد جاری رہے گی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں