ضمنی الیکشن پی پی 206 کے سلسلے میں لیڈی ڈاکٹر عابدہ ظفر کے گھر پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا 265

ضمنی الیکشن پی پی 206 کے سلسلے میں لیڈی ڈاکٹر عابدہ ظفر کے گھر پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا

ضمنی الیکشن پی پی 206 کے سلسلے میں لیڈی ڈاکٹر عابدہ ظفر کے گھر پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا

خانیوال (سعید احمد بھٹی) ضمنی الیکشن پی پی 206 کے سلسلے میں لیڈی ڈاکٹر عابدہ ظفر کے گھر پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں ساؤتھ پنجاب پریزیڈنٹ ویمین ونگ محترمہ روبینہ اختر جنرل سیکرٹری ساؤتھ پنجاب

محترمہ قربان فاطمہ ایم پی اے ملکہ شاہدہ اور محترمہ نوید ضیاء صاحبہ ڈسٹرکٹ وائس پریزیڈنٹ ویمین ونگ اور دیگر پارٹی عہدے داران نے شرکت کی مہمان خصوصی امیدوار ایم پی اے محترمہ نورین نشاط ڈاھا تھیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں