راولپنڈی:نوجوان صحافی سردار طیب خان نے کے 21نیوز جوائن کر لیا بیورہ چیف کامران مغل سے تفصیلی ملاقات 481

راولپنڈی:نوجوان صحافی سردار طیب خان نے کے 21نیوز جوائن کر لیا بیورہ چیف کامران مغل سے تفصیلی ملاقات

راولپنڈی:نوجوان صحافی سردار طیب خان نے کے 21نیوز جوائن کر لیا بیورہ چیف کامران مغل سے تفصیلی ملاقات

راولپنڈی(سٹی رپورٹر)نوجوان صحافی سردار طیب خان نے K21نیوز جوائن کر لیا بیورہ چیف کامران مغل سے تفصیلی ملاقات
تفصلات کے مطابق جرنلسٹ سردار طیب خان آج K21نیوز راولپنڈی کے بیورہ آفس گئے جہاں انہوں نے وہاں کے ڈپٹی بیورہ چیف اور بیورہ چیف ون آن ون ملاقات کی جسمیں سردار طیب خان نے اپنے تین سال کا الیکٹرنک اینڈ ڈیجیٹل میڈیا کا کام پیش کیا جس پر کامران مغل نے کارکردگی دیکھتے ہوئے سردار طیب خان کو پی ایم بیٹ اسلام آباد دینے کے لیے

ایک مہنیے کی ٹریننگ پر نمائندہ مقرر کر دیا ایک ماہ کے بعد K21نیوز کے چینل میں کارکردگی پیکچز دیکھئے جائے گے کام اچھے کام ہونے پر سردار طیب اس ادارے کے ساتھ مستقل منسلک ہو جائے گے یاد رہے سردار طیب خان ایک نجی چینل sbiنیوز میں سچ کی تلاش کے نام سے پروگرام ہوسٹ کر رہے ہیں اور کم وقت میں ڈیجیٹل میڈیا کے علاوہ مختلف چینل میں بھی کام کر چکے ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں