130

ڈپٹی کمشنر آغا ظہیر عباس شیرازی کی ہدایت پر نہری پانی چوروں کیخلاف کریک ڈائون شروع

ڈپٹی کمشنر آغا ظہیر عباس شیرازی کی ہدایت پر نہری پانی چوروں کیخلاف کریک ڈائون شروع

خانیوال (سعید احمد بھٹی) ڈپٹی کمشنر آغا ظہیر عباس شیرازی کی ہدایت پر نہری پانی چوروں کیخلاف کریک ڈائون شروع کردیا گیا- اسسٹنٹ کمشنر کبیروالا غلام مصطفی نے محکمہ انہار کے مختلف علاقوں میں کارروائیوں کے دوران 4 کاشتکار پانی چوری کرتے پکڑ کر موگے سیل کردئیے –

پانی چوروں کو بھاری جرمانہ کرکے مزید کارروائی شروع کردی گئی ہے – ڈپٹی کمشنر کا کہنا ہے کہ کسی کو حقدار کاشتکاروں کی حق تلفی نہیں کرنے دینگے-




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں