نو ماسک نو سروس نو ماسک نو انٹری۔ ٹائیگر فورس کے ہمراہ شہر کا دودہ کیا 164

نو ماسک نو سروس نو ماسک نو انٹری۔ ٹائیگر فورس کے ہمراہ شہر کا دودہ کیا

نو ماسک نو سروس نو ماسک نو انٹری۔ ٹائیگر فورس کے ہمراہ شہر کا دودہ کیا

خانیوال (سعید احمد بھٹی) نو ماسک نو سروس نو ماسک نو انٹری۔ ٹائیگر فورس کے ہمراہ شہر کا دودہ کیا.. ٹائیگر فورس کے ہمراہ شہر کا دودہ کیا۔ ایس او پیز عملدرآمد کے سلسلے میں مختلف بازاروں اور بیکریز کا وزٹ کیا۔ تمام دوکاندار حضرات اور بیکریز مالکان کو ہدایات دی کہ وہ حکومت کی طرف سے ایس او پیز پر عمل کریں اور ان کو سختی سے ہدایات دی

کہ کسی بھی گاہک کو بغیر ماسک کے اندر داخل نہ ہونے دیا جائے۔ سینی ٹائزر کے استعمال کو یقینی بنائیں۔ اور سوشل ڈسٹینس کا خیال رکھیں۔ دکان کے اندر زیادہ رش نہ کریں ایس او پیز پر عملدرآمد کو یقینی بنائیں ۔

ایس او پیز پر عمل نہ کرنے والے عناصر کے خلاف قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے گی تمام دکانداران اور تاجران سے گزارش ہے کہ وہ ٹائیگر فورس کے جوانوں کے ساتھ مکمل تعاون کریں۔




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں