اسسٹنٹ کمشنر رائیونڈ عدنان رشید کا جوہر ٹاؤن کے علاقے میں قصابوں کی دکانوں پر چھاپا 160

اسسٹنٹ کمشنر رائیونڈ عدنان رشید کا جوہر ٹاؤن کے علاقے میں قصابوں کی دکانوں پر چھاپا

اسسٹنٹ کمشنر رائیونڈ عدنان رشید کا جوہر ٹاؤن کے علاقے میں قصابوں کی دکانوں پر چھاپا

قصور (مقصود انجم کمبوہ بیوروچیف )اسسٹنٹ کمشنر رائیونڈ عدنان رشید کا جوہر ٹاؤن کے علاقے میں قصابوں کی دکانوں پر چھاپا.اے سی رائیونڈ نے حراست میں لئے گئے افراد کو سیدھا جیل بھیج دیا ڈپٹی کمشنر لاہور دانش افضال کی ہدایت پر کاروائی عمل میں لائی گئی ہے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں