تونسہ شریف وارڈ نمبر ایک گلی کمہاراں والی محلہ نظام آباد کے مکین سیوریج کے سنگین مسائل سے دوچار 160

تونسہ شریف وارڈ نمبر ایک گلی کمہاراں والی محلہ نظام آباد کے مکین سیوریج کے سنگین مسائل سے دوچار

تونسہ شریف وارڈ نمبر ایک گلی کمہاراں والی محلہ نظام آباد کے مکین سیوریج کے سنگین مسائل سے دوچار

قصور (مقصود انجم کمبوہ بیوروچیف ) تونسہ شریف وارڈ نمبر ایک گلی کمہاراں والی محلہ نظام آباد کے مکین سیوریج کے سنگین مسائل سے دوچار ۔ترقیاتی کام تو ایک طرف عرصہ دراز سے سیوریج کی نکاسی کا مسئلہ حل نہیں ہو سکا

جس کے نتیجے میں مکین شدید پریشانی کا شکار ہیں منتخب نمائندوں کو بار بار اگاہی موقع کے وزٹ سے بھی کوئی نتیجہ نکل سکا اسسٹنٹ کمشنر کو درخواست دینے کے باوجود سیوریج کا مسئلہ حل نہیں کیا جاسکا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں