فورٹ عباس چکنمبر269ایچ آر کے قریب رقبے کے تنازعے میں دو گروپوں کے درمیان تصادم 142

فورٹ عباس چکنمبر269ایچ آر کے قریب رقبے کے تنازعے میں دو گروپوں کے درمیان تصادم

فورٹ عباس چکنمبر269ایچ آر کے قریب رقبے کے تنازعے میں دو گروپوں کے درمیان تصادم

فورٹ عباس(ابوحمزہ ساجد تحصیل رپورٹر )فورٹ عباس چکنمبر269ایچ آر کے قریب رقبے کے تنازعے میں دو گروپوں کے درمیان تصادم جس کے نیتجہ میں ولی محمد ولد برکت علی عمر50سال فائرلگنےسے شدید زخمی

ریسکیو1122 کی ٹیم مریض کو ٹی ایچ کیو سے لے کر بہاولپور روانہ راستے میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے ولی محمد جان کی بازی ہار گیا ریسکیو ٹیم ڈیڈ باڈی کو لے کے واپس فورٹ عباس روانہ




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں