اسسٹنٹ کمشنر میاں چنوں ذیشان ندیم کی بڑی اور دبنگ کاروائی 132

اسسٹنٹ کمشنر میاں چنوں ذیشان ندیم کی بڑی اور دبنگ کاروائی

اسسٹنٹ کمشنر میاں چنوں ذیشان ندیم کی بڑی اور دبنگ کاروائی

خانیوال/میاں چنوں (سعید احمد بھٹى ڈسٹرکٹ رپورٹر)اسسٹنٹ کمشنر میاں چنوں ذیشان ندیم کی بڑی اور دبنگ کاروائی

تفصیلات کے مطابق مشرقی بائی پاس کے پاس جعلی دودھ بنانے والی فیکٹری پکڑ لی فیکٹری سے جعلی دودھ بنانے کے لیے مختلف قسم کا کیمیکل کوکنگ آئل اور جعلی دودھ بنانے والے آلات اپنے قبضے میں لے لئے لے کر فیکٹری کو سیل کر دیا

اور اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر نے بتایا تحقیقات کی جائیں گی کہ یہ فیکٹری کس کی ہے اور جعلی دودھ کہاں کہاں سپلائی ہوتا تھا

اور مالک کے خلاف سخت قانونی کاروائی کی جائے گی اور اسسٹنٹ کمشنر نے کہا کہ کسی کو بھی وہ کی جانوں سے کھیلنے نہیں دیا جائے گا ایسا مضرصحت اور دو نمبر کام کرنے والوں کے خلاف سے سخت ایکشن لیا جائے گا




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں