149

ایس پی پوٹھوہار ڈویژن سید علی کا رات گئے سیکیورٹی ڈیوٹی کا جائزہ

ایس پی پوٹھوہار ڈویژن سید علی کا رات گئے سیکیورٹی ڈیوٹی کا جائزہ

راولپنڈی(نوید ملک سٹی رپورٹر)ایس پی پوٹھوہار ڈویژن سید علی کا کورونا حفاظتی اقدامات پر عملدرآمد کے حوالے سے رات گئے سیکیورٹی ڈیوٹی کا جائزہ
ایس پی نے قرنطینہ سینٹر فاطمہ جناح یونیورسٹی اور دیگر سکیورٹی ڈیوٹی کو چیک کیا اور ڈیوٹی پر موجود افسران و ملازمان کو بریف کیا




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں