204

ایس ایچ او تھانہ فورٹ عباس ایاز سیلم بھٹی کی شاندار کارگردگی

ایس ایچ او تھانہ فورٹ عباس ایاز سیلم بھٹی کی شاندار کارگردگی

تحصیل فورٹ عباس (ابوحمزہ ساجد تحصیل رپورٹر)ایس ایچ او تھانہ فورٹ عباس ایاز سیلم بھٹی کی شاندار کارگردگی





اج صبع نواحی علاقے شہباز والا چک نمبر225 نائن آر کے رہائشی گوگا جٹ جس کی موٹر سائیکل 125 ہنڈا گھر کے سامنے سے چوری ہوگیاتھا





اور چور اپنی موٹر سائیکل پھینک کر فرار ھوگے تھے کہ ایس ایچ او تھانہ فورٹ کی ٹیم نے ہمراہ ایلیٹ فورس پنجاب پولیس اور عوام کی مشترکہ کوشش سے موٹرسائيکل چوری میں





ملوث چوروں کا ساتھی ایک چور پکڑا گیا۔




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں