لاہورہائیکورٹ بس ہوسٹس کے سنگین لرزہ خیزقتل کانوٹس لے،خواجہ سعد رفیق 99

لاہورہائیکورٹ بس ہوسٹس کے سنگین لرزہ خیزقتل کانوٹس لے،خواجہ سعد رفیق

لاہورہائیکورٹ بس ہوسٹس کے سنگین لرزہ خیزقتل کانوٹس لے،خواجہ سعد رفیق

لاہو:سابق وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ لاہورہائیکورٹ بس ہوسٹس کے سنگین لرزہ خیزقتل کانوٹس لے اور روزانہ سماعت کرکے جلدازجلد کیس کافیصلہ پایہ تکمیل تک پہنچایاجائے۔

سماجی رابطہ کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں خواجہ سعد رفیق کا کہنا تھا کہ بس ہوسٹس کے قاتل کودہشتگردی کے قانون کے تحت چالان کیاجائے اور استدعا ہے کہ لاہورہائیکورٹ اس سنگین لرزہ خیزقتل کانوٹس لے،ان کا مزید کہنا تھا کہ روزانہ سماعت کرکے جلدازجلد کیس کافیصلہ پایہ تکمیل تک پہنچایاجائے۔ دوسروں پرہمہ وقت تنقیدکرنیوالے نگراں وزیراعلیٰ خاموش کیوں ہیں؟

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں