پیٹرولیم مصنوعات پر سیلز ٹیکس میں کمی کردی گئی ہے۔ اس حوالےسے نوٹیفکیشن جاری 120

پیٹرولیم مصنوعات پر سیلز ٹیکس میں کمی کردی گئی ہے۔ اس حوالےسے نوٹیفکیشن جاری

پیٹرولیم مصنوعات پر سیلز ٹیکس میں کمی کردی گئی ہے۔ اس حوالےسے نوٹیفکیشن جاری

پیٹرولیم مصنوعات پر سیلز ٹیکس میں کمی کردی گئی ہے۔ اس حوالےسے نوٹیفکیشن جاری کردیاگیاہے۔

فیڈرل بورڈ آف ریوینیو کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات پر سیلز ٹیکس میں کمی کردی گئی ہے۔

[c5ab_image c5_helper_title=”” c5_title=”” url=”http://www.fsmedianetwork.com/fsmedianetwork_uploads/2018/05/petrol-notification.jpg” class=”” width=”9999″ height=”9999″ link=”” caption=”پیٹرولیم مصنوعات پر سیلز ٹیکس میں کمی کردی گئی ہے۔ اس حوالےسے نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا” type=”none” link=”” align=”center” ]

پیٹرول پرجنرل سیلز ٹیکس ساڑھے 6 فیصد کم کردیاگیا۔مٹی کے تیل اور لائٹ ڈیزل پر جی ایس ٹی میں 5 فیصد کمی کی گئی ہے۔

اس کےعلاوہ ہائی اسپیڈ ڈیزل پر جی ایس ٹی 27 اعشاریہ 5 فیصد برقراررکھاگیاہے۔پیٹرول پر جی ایس ٹی 15 فیصداورمٹی کے تیل پر 12 فیصد رہ گیاہے۔لائٹ ڈیزل پر سیلز ٹیکس 16.5 سے کم ہو کر 11.5 فیصد ہوگیاہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں