اسلام آباد تھانہ کورال پولیس کی بڑی کاروائی 91

اسلام آباد تھانہ کورال پولیس کی بڑی کاروائی

اسلام آباد تھانہ کورال پولیس کی بڑی کاروائی

دوران سپیشل چیکنگ کورال انٹر چینج پر مشکوک کرولا کارکی تلاشی کے دوران اسلحہ اور ایمونیش برآمد02 کلاشنکوف 1000 روند برآمد تین ملزمان گرفتار

[c5ab_image c5_helper_title=”” c5_title=”” url=”http://www.fsmedianetwork.com/fsmedianetwork_uploads/2018/04/qwe.jpg” class=”” width=”9999″ height=”9999″ link=”” caption=”ملزمان گرفتار ملزمان میں ارشد، سعد اور ولی شامل” type=”none” link=”” align=”Center” ]

ملزمان میں ارشد، سعد اور ولی شامل۔ملزمان کے خلاف تھانہ کورال میں مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی
انسپکٹر جنرل آف پولیس اسلام آباد ڈاکٹر سلطان اعظم تیموری اور ایس ایس پی اسلام آباد نجیب الرحمن بگوی کی پولیس ٹیم کو شاباش

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں