79

ضلعی انتظامیہ ممکنہ سیلاب میں کسی بھی ایمرجنسی سے نمٹنے کیلئے الرٹ

ضلعی انتظامیہ ممکنہ سیلاب میں کسی بھی ایمرجنسی سے نمٹنے کیلئے الرٹ

خانیوال (سعید احمد بھٹی) ضلعی انتظامیہ ممکنہ سیلاب میں کسی بھی ایمرجنسی سے نمٹنے کیلئے الرٹ ،ریسکیو 1222 اور ضلعی محکوموں کی دریائے ہیڈ سدھنائی پر سیلاب سے بچاؤ کی فرضی مشقیں
ڈپٹی کمشنر محمد علی بخاری نے فرضی مشقوں کا معائنہ کیا،انتظامات پر اظہار اطیمنان
فرضی مشقوں میں تیراکی،طبی امداد،پریڈ اور سرچ آپریشن اور ریسکیو کا عملی مظاہرہ بھی کیا گیا
حکومت پنجاب کی ہدایت پر سیلاب اور اربن فلڈنگ سے نمٹنے کیلئے مکمل تیار ہیں
ریسکیو 122،سول ڈیفنس ، سمیت تمام ادارے ایمرجنسی ریسپانس کیلئے مکمل مہارت رکھتے ہیں ۔ڈپٹی کمشنر
سیلاب کا فی الحال کوئی خطرہ نہیں تاہم انتظامیہ کی تیاری مکمل ہے
محمد علی بخاری ڈپٹی کمشنر خانیواال

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں