83

کوئٹہ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

کوئٹہ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

کوئٹہ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

کوئٹہ اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔

زلزلہ پیمامرکز کے مطابق زلزلے کی شدت3.1  اور گہرائی 29 کلو میٹر ریکارڈ کی گئی ہے۔

زلزلے کا مرکز کوئٹہ سے 65 کلو میٹر شمال مغرب میں تھا۔

زلزلےکے باعث کسی قسم کے جانی اور مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ہے۔

https://youtu.be/FxD3lPSOFO8

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں