102

غلنئی روخ ٠اللہ سپورٹ سٹیڈیم غلنئئ میں امن جرگہ شروع۔لوگوں کی کثیر تعداد میں شرکت

غلنئی روخ ٠اللہ سپورٹ سٹیڈیم غلنئئ میں امن جرگہ شروع۔لوگوں کی کثیر تعداد میں شرکت

ضلع مہمند
غلنئی روخ ٠اللہ سپورٹ سٹیڈیم غلنئئ میں امن جرگہ شروع۔لوگوں کی کثیر تعداد میں شرکت۔
صوبائی قائدین بھی بڑی تعداد میں شریک ہے۔جرگے میں
لوگ جوق درجوق شریک ہورہے ہیں۔
صوبائی قائدین میں اے این پی کے میاں افتخارحسین گیلانی۔حسین شاہ اے این پی۔عمران افریدی اے این پی۔
سکندرشیرپاو قومی وطن پارٹی۔ڈاکٹر فاروق افضل قومی وطن پارٹی۔امان اللہ حقانی جے یوآئی۔
شاہ فیصل افریدی جماعت اسلامی۔اخونزادہ چٹان پاکستان پیپلز پارٹی۔اصغرخان پختونونخوا میپ
باجوڑسے سابقہ سینیٹر عبدالرشید جے یوائی۔
ایم این اے ساجد خان۔ایم پی اے ڈاکٹراسرار۔ایم پی اے محبوب شیر۔ناظم اعلی اپر مہمندحافظ تاج ولی۔ناظم اعلی خویزئی بیزئی مولانابسم اللہ ۔ناظم اعلی لوئر مہمند ملک نویدخان۔
ضلعی رہنماوں سمیت علاقے کے مشران اور نوجوان طلباء کثیر تعدادمیں شریک ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں