94

جمخانہ میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو میڈم عزوبہ عظیم کےاعزاز میں منعقد الوداعی تقریب

جمخانہ میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو میڈم عزوبہ عظیم کےاعزاز میں منعقد الوداعی تقریب

خانیوال (سعید احمد بھٹی)
جمخانہ میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو میڈم عزوبہ عظیم کےاعزاز میں منعقد الوداعی تقریب میں نوجوان قانون دان ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری چوہدری حامد مسعودایڈووکیٹ ہائی کورٹ نے خصوصی طور پر شرکت کی اور اپنی اعلیٰ روایات کو قائم رکھتے ہوئے گفٹ پیش کرتےہوئے نیک تمناؤں و خواہشات کا اظہار کیا اور کہا کہ انہوں نے اپنی پوسٹنگ کے دوران میرٹ کو قائم رکھتے ہوئے انمٹ نقوش چھوڑے ہیں اللہ تعالیٰ مزید کامیابیوں اورعزتوں سے نوازے اس موقع پر میڈم عزوبہ عظیم نے کہا کہ جنرل سیکرٹری بار کی طرف سے تحفہ میرے لیے کسی بھی اعزازسےکم نہیں۔۔۔5جون2024

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں