29

ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر اسپتال لیہ میں 9 سالہ ذہنی معذور بچی سے مبینہ زیادتی

ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر اسپتال لیہ میں 9 سالہ ذہنی معذور بچی سے مبینہ زیادتی

ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر اسپتال لیہ میں 9 سالہ ذہنی معذور بچی سے مبینہ زیادتی

ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر اسپتال لیہ میں 9 سالہ ذہنی معذور  بچی سے مبینہ زیادتی کا واقعہ پیش آیا ہے۔

پولیس کے مطابق بچی والدین کے ہمراہ نانی کی عیادت کے لیے اسپتال آئی ہوئی تھی۔

پولیس کا کہنا ہےکہ ابتدائی میڈیکل رپورٹ میں بچی سے زیادتی کی تصدیق ہوئی ہے۔

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لیہ کا کہنا ہےکہ ملزم کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔

https://www.youtube.com/watch?v=IcYkwdUy8J0&t=4s

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں