130

حکومت پنجاب کی ہدایت پر کڑی نگرانی میں نہم امتحانات جاری

حکومت پنجاب کی ہدایت پر کڑی نگرانی میں نہم امتحانات جاری 

خانیوال (سعید احمد بھٹی) حکومت پنجاب کی ہدایت پر کڑی نگرانی میں نہم امتحانات جاری,ڈپٹی کمشنر کا گورنمنٹ بوائز ماڈل سکول اور ایم سی گرلز سکول میں امتحانی سنٹرز کا دورہ
امتحانی عمل کا جائزہ لینے کیساتھ رولنمبر سلپس کی پڑتال
امتحانی عملہ کا پرچوں میں شفافیت یقینی بنانے کا حکم
امتحانات طلبہ کی قابلیت جانچنے کا بڑا ذریعہ ہیں:ڈپٹی کمشنر
مراکز کی حدود میں کسی غیر متعلقہ شخص کو داخل نہ ہونے دیا جائے:وسیم حامد سندھو

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں