70

عطائیت کیخلاف حکومت پنجاب کی سخت پالیسی کے باعث ڈپٹی کمشنر وسیم حامد سندھو نے آج ڈسٹرکٹ کوالٹی کنٹرول بورڈ کے اجلاس

عطائیت کیخلاف حکومت پنجاب کی سخت پالیسی کے باعث ڈپٹی کمشنر وسیم حامد سندھو نے آج ڈسٹرکٹ کوالٹی کنٹرول بورڈ کے اجلاس

خانیوال (سعید احمد بھٹی) عطائیت کیخلاف حکومت پنجاب کی سخت پالیسی کے باعث ڈپٹی کمشنر وسیم حامد سندھو نے آج ڈسٹرکٹ کوالٹی کنٹرول بورڈ کے اجلاس میں 21 کیسز کی سماعت کی جن میں سے 18 ڈرگ کورٹ بھجوادیئے گئے جبکہ تین کیلئے آئندہ کیلئے دوبارہ طلبی کی گئی-اسسٹنٹ کمشنر کوارڈینیشن صدف اکبر،سی ای او ہیلتھ اور ڈرگ انسپکٹرز نے اجلاس میں شرکت کی-

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں