48

ستھرا پنجاب “مہم کے تحت میونسپل کمیٹیز کا صفائی آپریشن جاری

ستھرا پنجاب “مہم کے تحت میونسپل کمیٹیز کا صفائی آپریشن جاری

خانیوال ( سعید احمد بھٹی) “ستھرا پنجاب “مہم کے تحت میونسپل کمیٹیز کا صفائی آپریشن جاری
ڈپٹی کمشنر جاری کا جائزہ لینے خود فیلڈ میں نکل پڑے
مختلف علاقوں میں گندگی کے ڈھیر اٹھانے اور گرین بیلٹس کی صفائی کا جائزہ
حکومت پنجاب کی ہدایت پر ایک ماہ کے اندر شہروں کو سنوار دینگے :ڈپٹی کمشنر
عملہ صفائی کی ڈیوٹیوں کو باقاعدگی سے چیک کیا جارہا ہے:ڈپٹی کمشنر
سیوریج نالوں ، لائنوں کی صفائی،تجاوزات کا خاتمہ ،کھلے گٹروں کی تبدیلی بھی مہم کا حصہ ہے:ڈپٹی کمشنر
میونسپل کمیٹیز صفائی مہم کے تمام انڈیکیٹرز پر 100 فیصد عمل کریں:وسیم حامد سندھو

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں