54

ضلعی انتظامیہ نے ناجائز منافع خور دکانداروں کے گرد شکنجہ مزید کس دیا

ضلعی انتظامیہ نے ناجائز منافع خور دکانداروں کے گرد شکنجہ مزید کس دیا

خانیوال (سعید احمد بھٹی) ضلعی انتظامیہ نے ناجائز منافع خور دکانداروں کے گرد شکنجہ مزید کس دیا
ڈپٹی کمشنر وسیم حامد سندھو کی ہدایت پر پرائس کنٹرول مجسٹرکٹس نے وزٹ بڑھادیئے
ناجائز منافع خوری پر مزید 3 عادی دکاندار قانون کی گرفت میں آگئے
دو دنوں میں 72 گرانفروش دکانداروں کو 2 لاکھ 39 ہزار روپے جرمانہ
دکانداروں کو ضلعی انتظامیہ کا اشیاء ہر صورت ریٹ لسٹوں کے مطابق فروخت کرنے کا حکم

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں