92

تنظیم السادات آزادجموں کشمیر مقیم مہاجرین پاکستان ضلع میرپور کے صدر سید صابر حسین راجوروی نے تنظیم السادات کے مرکزی سرپرست اعلیٰ کی رہائش گاہ اسلام گڑھ میں ملاقات

تنظیم السادات آزادجموں کشمیر مقیم مہاجرین پاکستان ضلع میرپور کے صدر سید صابر حسین راجوروی نے تنظیم السادات کے مرکزی سرپرست اعلیٰ کی رہائش گاہ اسلام گڑھ میں ملاقات

اسلام گڑھ (نامہ نگار )تنظیم السادات آزادجموں کشمیر مقیم مہاجرین پاکستان ضلع میرپور کے صدر سید صابر حسین راجوروی نے تنظیم السادات کے مرکزی سرپرست اعلیٰ کی رہائش گاہ اسلام گڑھ میں ملاقات میں تنظیمی امور اور تحفظ کفہو اور پاکستان کے موجود انتخابات سیاسی عدم استحکام پر تبادلہ خیال کیا ۔

جس پر سید صابرراجوروی نے کہاکہ بنو امیہ کے ٹکڑوں پر پلنے والے ملاح ازم نے آج تک سادات اکرام کی عزت کو کم کرنے میں کوئی کثر نہیں چھوڑی لیکن اللہ تعالیٰ نے نبی ﷺ سے وعدہ فرمایا کہ تیری آل کی عزمت ،عزت احترام کا میں خود محافظ ہوں اسلیے ہمیں ملاح ازم کے فتوی پر توجہ نہیں دینی چاہیے السادات اکرا م رول ماڈل ہیں انہیں اپنی سفوں میں دین سے لاسمجھ اور دونمبر لوگوں کے شامل ہونے پر کڑی نظر رکھنی چاہیے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں