91

مہمند: جے یو آئی کے زیر اہتمام میاں منڈئی بازار میں احتجاجی مظاہرہ

مہمند: جے یو آئی کے زیر اہتمام میاں منڈئی بازار میں احتجاجی مظاہرہ

مہمند: جے یو آئی کے زیر اہتمام میاں منڈئی بازار میں احتجاجی مظاہرہ. سپریم کورٹ کے متنازعہ فیصلہ مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں. چیف جسٹس فوری طور پر پوری قوم سے معافی مانگ لیں، (ق ادی ان) کو تبلیغ کی اجازت قران کریم اور آئین پاکستان کے خلاف ورزی ہے. (ق ا د ی ن ی) آئین پاکستان 1973 کے مطابق غیر مسلم قرار دئے گئے ہیں. یہ دین و ایمان کا مسلہ ہے اور ہم اس کے حفاظت کے لئے کسی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے. مقررین

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں