81

مسلسل بارش ضلع مہمند میں کچھے مکانوں کو نقصان

مسلسل بارش ضلع مہمند میں کچھے مکانوں کو نقصان

ضلع مہمند۔
مسلسل بارش ضلع مہمند میں کچھے مکانوں کو نقصان۔تحصیل حلیمزی کوزگنداو انار کور میں خان اللہ ولد اعظم خان کے گھر میں کمرہ گرگیا ۔مقامی لوگوں نے خواتین اور بچوں کو نکال دئے۔خواتین اور بچے محوظ۔
ملک کے بیشتر علاقوں کی طرح ضلع مہمند بھی گزشتہ 24 گھنٹوں سے بارش کا سلسلہ جاری ہےجس سے کچھے مکانوں کی اطلاع موصول ہونا شروع ہوگئے ہیں ۔تحصیل حلیمزی کوزگنداو انار کور میں خان اللہ ولداعظم خان کے گھر کمرہ گھر گیاہے۔جس سے مقامی لوگوں نے خواتین اور بچے محفوظ نکالئے ۔کمرہ میں گھر کے سامان بھی متاثر۔تاہم کوئ جانی نقصان نہیں ہوا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں