ختم نبوت اسلام کی شہ رگ ہے ، اسکا انکار کفر اکبر ہے ۔ مولانا رفیق جامی 186

ختم نبوت اسلام کی شہ رگ ہے ، اسکا انکار کفر اکبر ہے ۔ مولانا رفیق جامی

ختم نبوت اسلام کی شہ رگ ہے ، اسکا انکار کفر اکبر ہے ۔ مولانا رفیق جامی

ٹھٹھہ نمائندہ
ختم نبوت اسلام کی شہ رگ ہے ، اسکا انکار کفر اکبر ہے ۔ مولانا رفیق جامی پاکستان کے اندرونی خلفشار اور بدامنی کا ذمہ دار قادیانی ہےقادیانی اور انکے مصنوعات کا بائیکاٹ مسلم امہ پر فرض ہے گھارو میں خطاب


معروف عالم دین مولانا رفیق جامی نے گھارو میں ختم نبوت کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مسلمانوں کا بنیادی ایمانی مشن ختم نبوت ہے اور دفاع ختم نبوت ایمان کا حصہ ہے اور ختم نبوت اسلام کی شہ رگ ہے

جسکے بغیر زندہ نہی رہا جاسکتا اندورن سندھ میں قادیانی فلاحی کاموں کے آڑ میں اپنی غیر قانونی سرگرمیاں جاری رکھے ہوئے ہیں ، گھارو میں بھی ایک صحافی شاہد احمد طارق نامی قادیانی غیر قانونی سرگرمیاں جاری رکھے ہوئے ہے اور سادہ لوح لوگوں کو مرزائیت کی تبلیغ کر رہا ہے انتظامیہ نوٹس لے اور مقامی مسلمان ایسے منکرین ختم نبوت کا ہر طرح سے بائیکاٹ کریں

تاکہ ختم نبوت کی اساس اور ایمان کو تقویت مل سکے کانفرنس سے مولانا رضوان قاسمی ، مولانا حفیظ الرحمن فاروقی نے بھی خطاب کیا اس موقع پر مولانا قاسم چانڈیو ، مولانا سلمان فارسی ، مولانا غلام محمد سومرو ، مولنا داؤد اعوان ، مفتی عبدالرحمان غزنوی و دیگر موجود تھے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں