119

جنرل الیکشن 2024 میں بہترین انتظامات پر ضلعی انتظامیہ اور پولیس افسران کی پذیرائی

جنرل الیکشن 2024 میں بہترین انتظامات پر ضلعی انتظامیہ اور پولیس افسران کی پذیرائی

خانیوال (سعید احمد بھٹی) جنرل الیکشن 2024 میں بہترین انتظامات پر ضلعی انتظامیہ اور پولیس افسران کی پذیرائی
ڈپٹی کمشنر اور ڈی پی او کا پرامن اور شفاف الیکشن کے انعقاد پر اپنی ٹیم کو خراج تحسین
ڈی سی ،ڈی پی او نے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرز،اسسٹنٹ کمشنرز،ڈی ایس پیز،ڈی ایم او اور ڈپٹی ڈائریکٹر ڈویلپمنٹ کو سرٹیفکیٹس سے نوازا
ڈی سی نے بہترین کوارٹینیشن پر ضلعی انتظامیہ کی طرف سے ڈی پی او کو بھی شیلڈ دی
پوری ٹیم نے شفاف منصفانہ الیکشن کرواکر قومی ذمہ داری نبھائی:ڈپٹی کمشنر
تمام محکموں نے بہترین کوارڈینیشن کا مظاہر کیا:وسیم حامد سندھو
بخیر و عافیت الیکشن کے انعقاد پر اللہ تعالی کے شکر گزار ہیں:ڈپٹی کمشنر
ٹیم ورک کے تحت ضلع میں امن و امان کا قیام یقینی بنایا گیا: ڈی پی او
اہم قومی فریضہ پر ڈیوٹی سرانجام دینے والے افسران و ملازمین مبارکباد کے مستحق ہیں:رانا عمر فاروق

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں