88

پشاور: پولیس وردی پہن کر پولنگ اسٹیشن میں داخل ہونیوالا ملزم گرفتار

پشاور: پولیس وردی پہن کر پولنگ اسٹیشن میں داخل ہونیوالا ملزم گرفتار

پشاور: پولیس وردی پہن کر پولنگ اسٹیشن میں داخل ہونیوالا ملزم گرفتار

پشاور میں پولیس وردی پہن کر پولنگ اسٹیشن میں داخل ہونے والے جعلی اہلکار  کو گرفتار کر لیا گیا۔

پشاور میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 31 کے پولنگ اسٹیشن نمبر 179 سے مسلح ملزم کو گرفتار کیا گیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ مسلح ملزم پولیس وردی پہن کر پولنگ اسٹیشن میں داخل ہوا تھا۔

پولیس کے مطابق ملزم کو تھانہ ٹاؤن منتقل کرکے تفتیش شروع کردی گئی ہے۔

خیال رہے کہ ملک بھر میں ہونے والے عام انتخابات کے سلسلے میں خیبر پختونخوا سمیت متعدد شہروں میں سکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔ 

https://www.youtube.com/watch?v=STUoeQ-7i-o&t=12s

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں