76

ملتان: جاوید ہاشمی کے داماد آراو آفس کے باہر سےگرفتار

ملتان: جاوید ہاشمی کے داماد آراو آفس کے باہر سےگرفتار

ملتان: جاوید ہاشمی کے داماد آراو آفس کے باہر سےگرفتار

ملتان میں سینیئر سیاست دان مخدوم جاوید ہاشمی کے داماد زاہد بہار کو  آر او آفس کے باہر  سےگرفتار کرلیا گیا۔

زاہد بہار ہاشمی پاکستان تحریک انصاف کے ٹکٹ پر پی پی 220 سے امیدوار  ہیں۔

 خاندانی ذرائع کے مطابق زاہد بہار  رات گئے  اپنے انتخابی نشان کے سلسلے میں آر او  آفس گئے تو  پولیس نے انہیں گرفتار کرلیا۔ 

دوسری جانب  پی ٹی آئی کی سینیٹر فلک ناز چترالی کو  بیرونِ ملک جاتے ہوئے ایف آئی اے نے روک لیا .

ذرائع کے مطابق فلک ناز  اسلام آباد سے دبئی جا رہی تھیں، اسٹاپ لسٹ میں نام ہونے پر انہیں آف لوڈ کیا گیا۔

https://youtu.be/oh4nkHIe95I

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں