1

دھابیجی پریس کلب میں سال 2024 کے لئے نئی باڈی کا الیکشن

دھابیجی پریس کلب میں سال 2024 کے لئے نئی باڈی کا الیکشن

ٹھٹھہ نمائندہ
دھابیجی پریس کلب میں سال 2024 کے لئے نئ باڈی کا الیکشن ، چیئرمین کمیٹی الیکشن عبدالمالک بلوچ ، عبدالعلیم جوکیو ، صدام پہنور ، یاسین سرور جوکیو کی نگرانی میں ہوا


صدر ۔ سیف الملوک شاہ ، سینیئر نائب صدر ۔ عبدالحفیظ جوکیو ، نائب صدر ۔ ذوالفقار بھنڈ ، جنرل سیکرٹری ۔ مشتاق بھنبھرو ،

جوائنٹ سیکرٹری شاہزیب منگی ، مالیات سیکرٹری ۔ مرتضیٰ پہنور ، اطلاعات سیکرٹری ۔ شبیر خاصخیلی ، آفیس سیکرٹری

۔ یاسین سرور جوکیو ، جبکہ ورکنگ کمیٹی کےلئے مقصود جوکیو ،

امین فاروقی ، محمد علی ناہیو اور روشن بھوپانی منتخب ہوئے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں