125

ابو بکر بیکرٹیک وے اینڈ پارٹے کا افتتا ح گزشتہ روز کردیا گیا افتتاحی تقریب کے موقع پر مولانا عمر خطاب خطیف جامعہ مسجد نے فرمائی

ابو بکر بیکرٹیک وے اینڈ پارٹے کا افتتا ح گزشتہ روز کردیا گیا افتتاحی تقریب کے موقع پر مولانا عمر خطاب خطیف جامعہ مسجد نے فرمائی

اسلام گڑھ (نامہ نگار) ابو بکر بیکرٹیک وے اینڈ پارٹے کا افتتا ح گزشتہ روز کردیا گیا ۔افتتاحی تقریب کے موقع پر مولانا عمر خطاب خطیف جامعہ مسجد نے فرمائی ۔افتتاحی تقریب میں اسلام گڑھ انجمن تاجراں کے عہدیداران وممبران سمیت عوام علاقہ نے کثیر تعداد میں شرکت کی ۔عوام علاقہ نے ابوبکر ان کے والد محمد مصطفی اور پوری فیملی کو مبارک باد دیتے ہوئے نیک تمنائوں کا اظہار کیا ۔تفصیلات کے مطابق اسلام گڑھ کی معروف کارباری شخصیت محمد مصطفی کے بیٹے ابوبکر کی بیکر اور ٹیک وے کی بیکری کا افتتاح کردیا گیا

۔افتتاحی تقریب کے موقع پر مولانا عمر خطاب خطیف جامعہ مسجد نے فرمائی ۔افتتاحی تقریب میںمحمد حنیف بجاڑوی ،راجہ لیاقت علی ایڈووکیٹ سابق چیئرمین ،سید صابرحسین راجوروی سابق وائس چیئرمین ،محمد بشیر طاہر سمیت اسلام گڑھ انجمن تاجراں کے عہدیداران وممبران سمیت عوام علاقہ نے کثیر تعداد میں شرکت کی ۔عوام علاقہ نے ابوبکر ان کے والد محمد مصطفی اور پوری فیملی کو مبارک باد دیتے ہوئے نیک تمنائوں کا اظہار کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں