63

جڑواں شہروں سے موٹر سائیکل چوری کی متعدد وارداتوں میں مطلوب منظم گروہ کا اہم رکن گرفتار

جڑواں شہروں سے موٹر سائیکل چوری کی متعدد وارداتوں میں مطلوب منظم گروہ کا اہم رکن گرفتار

اسلام آباد( بیوروچیف)جڑواں شہروں سے موٹر سائیکل چوری کی متعدد وارداتوں میں مطلوب منظم گروہ کا اہم رکن گرفتار۔
تھانہ کرپا پولیس ٹیم نے ملزم کے قبضہ سے لاکھوں روپے مالیت کے 10 چوری شدہ موٹر سائیکل اور وارداتوں میں استعمال ہونے والا اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد کرلیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں