76

تحصیل امبار کے مختلف نوجوانوں نے بھی کاعزات جمع کرادیے ہیں۔ملک نسیم خان کا امبار میں جگہ جگہ استقبال

تحصیل امبار کے مختلف نوجوانوں نے بھی کاعزات جمع کرادیے ہیں۔ملک نسیم خان کا امبار میں جگہ جگہ استقبال

ضلع مہمند۔
مہمند ضلع میں پہلی بار پسماندہ علاقوں سے صوبائ اسمبلی کے الیکشن میں نوجوان دلچسپی لے رہے ہیں۔تحصیل امبار کے مختلف نوجوانوں نے بھی کاعزات جمع کرادیے ہیں۔ملک نسیم خان کا امبار میں جگہ جگہ استقبال ۔

تحصیل امبار میں دروو بازار کے صدر نوجوان ملک نسیم خان نے ضلع مہمند کے صوبائ سٹ PK 67.کیلئے کاعزات جمع کئے ۔اس موقع پر امیدوار صوبائ اسمبلی حاجی خاندان۔بخت شاہ لالا پڑانگ غار ۔منتظرخان ۔اور ڈاکٹر نورزادہ بھی موجود تھے۔یکہ غونڈ سے امبار واپسی پر ملک نسیم خان کا شاندار استقبال کیا گیا اور انکو حاضر پہنائے۔

ملک نسیم کا کہنا تھا کہ ہمارے تحصیل پڑانگ غار اور تحصیل امبار سب سے زیادہ پسماندہ علاقے ہیں جس میں صرف اتمان خیل قوم آباد ہے۔اور اس میں کروڑوں روپئے کے معدنیات نکلتے ہیں۔لیکن یہاں نہ سڑک ہے نہ بجلی نہ سکول ہے نہ ھسپتال۔اسلئے ہم نے خود مسائل حل کرنے کا ارادہ کیا ہے۔اور ہم کامیابی حاصل کرکے مسائل ھل کرنے کیلئے دن رات ایک کرینگے۔عوام کی طاقت سے سب مسائل حل ہوسکتے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں