114

اسلام آباد: لڑکے نے لڑکی سے شادی نہ ہونے پر اسے قتل کرکے خودکشی کرلی

اسلام آباد: لڑکے نے لڑکی سے شادی نہ ہونے پر اسے قتل کرکے خودکشی کرلی

اسلام آباد: لڑکے نے لڑکی سے شادی نہ ہونے پر اسے قتل کرکے خودکشی کرلی

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں لڑکے نے لڑکی کو مبینہ طور پر قتل کرکے خودکشی کرلی۔

اسلام آباد پولیس کے مطابق واقعہ تھانہ کھنہ کے علاقے میں پیش آیا جہاں لڑکے نے لڑکی سے شادی نہ ہونے پر اسے مبینہ طورپرگولی مارکرقتل کیا۔

ترجمان نے بتایا پولیس نے دونوں میتیں پوسٹ مارٹم کے لیے پمز اسپتال منتقل کر دیں۔

ترجمان پولیس کے مطابق پولیس موقع پر موجود ہے اور قانونی کارروائی عمل لائی جارہی ہے۔

https://youtu.be/YyO6Wj58Xsc

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں