56

عوامی ایکشن کمیٹی رٹھوعہ چک ہریام پک کے صدر پروفیسر ر طارق محمود اور دیگر عہدیداران نے وزیر اعظم آزادکشمیر انوار الحق کا شکریہ ادا کیا

عوامی ایکشن کمیٹی رٹھوعہ چک ہریام پک کے صدر پروفیسر ر طارق محمود اور دیگر عہدیداران نے وزیر اعظم آزادکشمیر انوار الحق کا شکریہ ادا کیا

اسلام گڑھ (نامہ نگار) عوامی ایکشن کمیٹی رٹھوعہ چک ہریام پک کے صدر پروفیسر ر طارق محمود اور دیگر عہدیداران نے وزیر اعظم آزادکشمیر انوار الحق کا شکریہ ادا کیا کہ انہوںنے سرکاری سطح پر حکومتی ، چیف سیکرٹری کی بھی ڈیوٹی لگائی اور سیاسی رہنما سپیشل ایڈوائزر برائے وزیر اعظم کرنل محمد معروف کی ذمہ داری بھی لگائی ہے

امید ہے کہ چیف سیکرٹری اور سپیشل ایڈوائزر کرنل معروف رٹھوعہ چک ہریام پل کی تکمیل کے لیے متعلقہ اتھارٹیوں سے رابطہ رکھتے ہوئے جلد ازجلد پل کی تکمیل کے ہوم ورک کریں گے ۔اب یہ ہوم ورک مہینیوں میں نہیں چند ہفتوں کے اندر ہونا ضروری ہے ایکشن کمیٹی رٹھوعہ چک ہریام پل کے نمائندگان نے کہاکہ ہم اس وقت چین سے نہیں بیٹھیں گے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں