96

چنار پریس کلب تحصیل اسلام گڑھ کا تعزیتی اجلاس زیر صدارت چودھری امجد صدر پریس کلب منعقد ہوا

چنار پریس کلب تحصیل اسلام گڑھ کا تعزیتی اجلاس زیر صدارت چودھری امجد صدر پریس کلب منعقد ہوا

اسلام گڑھ (نمائندہ خصوصی)چنار پریس کلب تحصیل اسلام گڑھ کا تعزیتی اجلاس زیر صدارت چودھری امجد صدر پریس کلب منعقد ہوا اجلاس میں سپریم ہیڈ چودھری عبدالرزاق نیازی ،سرپرست اعلیٰ سلطان محمود مرزا،صدرچودھری امجد علی،جنرل سیکرٹری کاشف اکبر،سینئر نائب صدر جاوید بٹ،نائب صدر محمد سلیم بزمی ،جاوید اختر چودھری کو سیکرٹری مالیات،ڈپٹی سیکرٹری جنرل عقیل نیازی اورراجہ اویس بشارت کوسیکرٹری

نشرو اشاعت ،سابق صدر چنار پریس کلب حاجی خالد حسین ،سابق صدر چودھری ذوالفقار احمد بجاڑوی،سابق صدر چودھری امانت اللہ ایڈووکیٹ،راجہ عرفان صادق ،چودھری محمد الیاس ،راجہ خاور ساحل ،سید صابرحسین راجوروی ،الیاس راجپوت،چودھری خادم حسین اور دیگرنے شرکت کی ۔اجلاس میں سینئر صحافی سید شبیر شاہ گیلانی کھڑی شریف والوں کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں