اسلام آباد: بھارہ کہو میں کرین گرنے سے 3 مزدور جاں بحق 173

اسلام آباد: بھارہ کہو میں کرین گرنے سے 3 مزدور جاں بحق

اسلام آباد: بھارہ کہو میں کرین گرنے سے 3 مزدور جاں بحق

اسلام آباد: بھارہ کہو میں کرین گرنے سے 3 مزدور جاں بحق

اسلام آباد کے علاقے بھارہ کہو میں کرین گرنے سے تین مزدور جاں بحق ہوگئے۔

اسلام آباد پولیس کے مطابق کرین کی لفٹ گرنے سے 4 مزدور دب گئے تھے جن میں سے تین افراد جاں بحق ہو گئے۔

حادثے میں ایک مزدور زخمی بھی ہوا۔

پولیس نے بتایاکہ جاں بحق افراد کی شناخت قیصر عباس، ثمر شاہ اور وارث  کے ناموں سے ہوئی ہے ۔

پولیس نے زخمی اور لاشوں کو اسپتال منتقل کر دیا ہے۔

https://youtu.be/fmV_ruQJFgM

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں