174

اسلام آباد ٹریل 5 سے بیگ سے اسلحہ برآمد، بی ڈی ایس نے دستی بم ناکارہ بنادیے

اسلام آباد ٹریل 5 سے بیگ سے اسلحہ برآمد، بی ڈی ایس نے دستی بم ناکارہ بنادیے

اسلام آباد ٹریل 5 سے بیگ سے اسلحہ برآمد، بی ڈی ایس نے دستی بم ناکارہ بنادیے

بیگ سے ریڈ زون ایریا کا نقشہ بھی ملا ہے: پولیس— فوٹو: سوشل میڈیا
بیگ سے ریڈ زون ایریا کا نقشہ بھی ملا ہے: پولیس— فوٹو: سوشل میڈیا

اسلام آباد کے مارگلہ ہلز کی ٹریل فائیو پر دستی بموں اور اسلحے سے بھرا بیگ ملا ہے۔

پولیس کے مطابق تھانہ سیکرٹریٹ کی حدود ٹریل فائیو کے قریب سے بیگ ملا جس سے ایک 9 ایم ایم پستول، 50 گولیاں برآمد کرلی گئیں۔

پولیس نے بتایاکہ بیگ سے 3 دستی بم اور ریڈ زون ایریا کا نقشہ بھی ملا ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ بم ڈسپوزل اسکواڈ (بی ڈی ایس) نے دستی بم ناکارہ بنادیے۔ پولیس نے بیگ اور سامان کو قبضے میں لے لیا۔

https://www.youtube.com/watch?v=HEOHPfNOKfI

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں