152

دعاجمال ترین کا اعزاز،سالانہ امتحان 2023 ء میں 418 نمبر لے کر سکول کے گرلز اور بوائز میں پہلی پوزیشن حاصل

دعاجمال ترین کا اعزاز،سالانہ امتحان 2023 ء میں 418 نمبر لے کر سکول کے گرلز اور بوائز میں پہلی پوزیشن حاصل

کوئٹہ (پ ر) میریڈین (Meridian) پبلک ہائی سکول کوئٹہ کی طالبہ دعا جمال ترین دختر جمال ترین رول نمبر384949 نے بلوچستان بورڈ کے نہم کے سالانہ امتحان 2023 ء میں 418 نمبر لے کر سکول کے گرلز اور بوائز میں پہلی پوزیشن حاصل کی ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں