206

ہاکستان ہیپلز پارٹی کے رھنما سید کرار حیدر شاہ نے پروفیسر رانا خالد محمود اڈووکیٹ کو ضلعی جنرل سیکرٹری پاکستان پیپلز پارٹی خانیوال بننے پر مبارک باددی۔اس موقع پر سید کرار حیدر شاہ

ہاکستان ہیپلز پارٹی کے رھنما سید کرار حیدر شاہ نے پروفیسر رانا خالد محمود اڈووکیٹ کو ضلعی جنرل سیکرٹری پاکستان پیپلز پارٹی خانیوال بننے پر مبارک باددی۔اس موقع پر سید کرار حیدر شاہ

خانیوال (سعید احمد بھٹی)ہاکستان ہیپلز پارٹی کے رھنما سید کرار حیدر شاہ نے پروفیسر رانا خالد محمود اڈووکیٹ کو ضلعی جنرل سیکرٹری پاکستان پیپلز پارٹی خانیوال بننے پر مبارک باددی۔اس موقع پر سید کرار حیدر شاہ
نے کہا کہ یہ مزدوروِں، محنت کشوں،طالب علموں،کی جماعت ھے۔یہ عوامی جماعت ھے موجودہ صورتحال میں ھر جماعت کےعہدےداران، امیدواران اپنی جماعت کو خیر آباد کہ کے پی پی میں شامل ھو رھے ھیں جو اس کے عوامی جماعت ھونے کا واضح ثبوت ھے۔صدر آصف علی زرداری اور چئیرمین بلاول بھٹو ھی اس ملک کی تقدیر بدل سکتے ھیں۔
عوام پی پی کو ووٹ دیں تاکہ ملک میں عوامی راج آئے۔انکے ھمراہ مبشر حسین،مسلم عباس اور شیخ نعیم قریشی بھی تھے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں