446

راولپنڈی کے علاقہ نصیر آباد کے تھانہ کا ایس ایچ او اغواء کاروں کا سہولت کار نکلا

راولپنڈی کے علاقہ نصیر آباد کے تھانہ کا ایس ایچ او اغواء کاروں کا سہولت کار نکلا

راولپنڈی ( نمائندہ خصوصی) راولپنڈی کے علاقہ نصیر آباد کے تھانہ کا ایس ایچ او اغواء کاروں کا سہولت کار نکلا،کم سن عمیر اغواء کاروں کاتاوان وصول کرنے کے باوجود بازیاب ہونے کے بجائے جھوٹے مقدمے میں جیل بھیج دیا گیا، تفصیلات کے مطابق تھانہ نصیر آباد کے علاقے کی رہائشی نامور سماجی و سیاسی شخصیت ایم اے گل اعواننے میڈیا کو بتایا کہ انکا بیتا عمیر جسکی عمر تقریبا” بارہ سال اور آٹھوین جماعت کا طالب علم ہے

مورخہ پندرہ مئی کو گھر سےباہر نکلا اور اغواء ہوگیا،جس کا مقدمہ نمبر23/ 1766درج ہوا بعد ازاں اغواء کاروں نے تعاون وصول کیا مگر مغوی ورثاء کے حوالے نہ کیا اوردوسرے دن تھانہ نیو ٹاؤن نے ایک جھوٹا مقدمہ نمبر 23/8550 اسی رات درج کر کے شناخت پریڈ کے ذریعے 392 کے جھوٹے مقدمے میں بچے کو جیل بھیج دیا،بچے کے والدین نے ارباب اختیار سے معاملے کی مکمل انکوائری کرانے اور انہیں انصاف کی فراہمی کی اپیل کی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں