152

پی ٹی وی بولان پر عید کا خصوصی پشتومزاحیہ ڈرامہ د گرانی اختر پیش کیا جائے گا ، پرومو جاری کردیا گیا

پی ٹی وی بولان پر عید کا خصوصی پشتومزاحیہ ڈرامہ د گرانی اختر پیش کیا جائے گا ، پرومو جاری کردیا گیا

کوئٹہ ( خالدحسین) پاکستان ٹیلی ویژن کوئٹہ کی جانب سے اپنے ناظرین کے لیے عید الفطر کے موقع پر دیگر پروگراموں کے ساتھ ساتھ پی ٹی وی بولان پر خصوصی پشتو کھیل د گرانی اختر عید کے روز نشر کیا جائے گا اس ڈرامے کی ہدایات وپیشکش جمال ترین کی ہیں جب کہ اسے لکھا امان اللہ ناصر نے ہے اس ڈرامے میں اس طنز و مزاح سے بھر پور اس ڈرامے میں مہنگائی کے ہاتھوں پسنے والے معاشرے کے غریب طبقات کے مسائل ومشکلات کو اُجاگر کیا گیا ہے اس ڈرامے کا باقاعدہ پرومو بھی جاری کردیا گیا ہے

ڈرامے کے اہم کرداروں میں امان اللہ ناصر ، کلیم اللہ اچکزئی ، عبداللہ غزنوی،آصف جہانگیر، حبیب پانیزئی ، عمران ترین ،تانیہ خان ،مسکان ملک ، پروین رانی ، جہانگیر کاکڑ، سلیم شاہ ،عاطف شاہ ، عبدالمجید جانی ،عرض محمد ،محمد شہوار خان ترین ،آفرینش نور ، نشرہ نور،مہرمن وفا،شمائل ،بریکہ نورشامل میں اس ڈرامے کی کیمرہ ٹیم میں ناصر ولیم ،شیر خان ساسولی معاونین میں شاہد لانگو،

علی احمد ای این جی انجینئر محی الدین کاکڑریکارڈنگ انجینئرز محمد ریاض راجپوت، محمد یاسین کرد،حامد انجینئر نگ منیجر نبوجان آغا میک اپ فیصل عمران سیٹ ڈیزائنر اسحاق لہڑی پروڈکشن کورڈی نیٹرز احمد ضیاء ،

اسماعیل خلجی سپاٹ بوائے محمد رمضان کیتھران ، سلیم لانگو پروگرام اسسٹنٹ خالدحسین ، گرافکس ندیم انصاری ،اسکرپٹ ایڈیٹر عبدالمنان دہوار، دانش رند پروگرام منیجر گل شاہ بخاری ، جنرل منیجر فہیم شاہ این ایل ای انجینئر شہریار خان یوسفزئی ہیں ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں