147

سید کرار حیدر شاہ نے سعید احمد بھٹی کےوالد محترم کے انتقال پر تعزیت

سید کرار حیدر شاہ نے سعید احمد بھٹی کےوالد محترم کے انتقال پر تعزیت

خانیوال
پاکستان پیپلز پارٹی خانیوال کے سنئیر رھنما سید کرار حیدر شاہ نے آج سعید احمد بھٹی خانیوال کے ڈسٹرکٹ کرائم رپورٹر روزنامہ فائر سٹون نیوز اسلام آباد سے انکے والد محترم کے انتقال پر تعزیت کی اور مرحوم کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی کی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں